• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ معاہدے کے باوجود ایم کیو ایم پاکستان ایک بھی لاپتا کارکن کو بازیاب نہ کراسکی، معاہدے پر عمل در آمد کا معاملہ تو دور کی بات ہے،کمیٹی نے ایم کیو ایم سےمطالبہ کیا کہ وہ حکومت سے علیحدگی اختیار کرے۔
تازہ ترین