• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوائلر پھٹنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے 4افرادسپرد خاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف ٹاون میں گذشتہ روز موٹر سائیکل پارٹس کمپنی میں بوائلر پھٹنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے 4ملازمین محمد سلیم بابو، محمد سلیم شبیر ،عنایت رمضان اور محمد عمران صفیان کومقامی قبرستانوں میں سپرد خاک کردیا گیا جبکہ متوفی محمد عامر صوفی کی میت آبائی علاقے مظفر آباد روانہ کردی گئی۔
تازہ ترین