• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیل ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو نے والے ملزمان کی شناخت کرلی گئی، پولیس مارے جانے والے ملزمان کی شناخت اکبر علی اوراحمد حسین شیخ کے نام سےہو ئی ہے ،پولیس کےمطابق ہلاک ملزم احمد حسین شیخ کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں 12مقدمات درج اور ملزم پولیس کو انتہائی مطلوب جبکہ اکبر علی پولیس کو4مقدمات میں مطلوب تھا۔
تازہ ترین