• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں رنگا رنگ مارشل آرٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر کرتب بازوں کی شاندارپرفارمنس نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں منعقد ہونے والے اس دلچسپ مارشل آرٹ شو میں چین سے تعلق رکھنے والے کنگ فوکے ماہر کرتب بازوں نے حصہ لیا اور اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کابھرپوانداز میں عملی مظاہرہ کیا ۔

کنگ فو کے ماہر کھلاڑیوں نے توازن برقرار رکھنے،جسم کو ربڑ کی طرح موڑنے سمیت ایسے شاندار کمالات دکھائے کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے اور کرتب بازوں کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین