• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلیڈیلفیا میں جاری برف باری کے بعدایسے ایسے انوکھے نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے کہ لوگ ان کے سحر میں جکڑے دکھائی دیتے ہیں۔

برف کی سفید چارد اوڑھا پورا علاقہ دیکھ کر کرکسی فینٹسی فلم کا ساگمان ہو رہا ہے ۔

ونڈر لینڈ کا نظارہ پیش کرتا تمام شہر جب برف سے ڈھک گیا تو معروف کارٹون کردار کا میسکوٹ بھی خوشی سے جھوم اُٹھااور سیزن کی پہلی برف باری میں جھومتا دکھائی دیا۔

تازہ ترین