• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میوزیکل فینٹسی فلم میری پوپنز ریٹرن کی نئی جھلکیاں


ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی میوزیکل فینٹسی فلم میری پوپنز ریٹرن کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں ہیں۔

ہدایتکارروب مارشل کی اس فلم میں سیاہ لباس میں خاتون ایک پر اسرار جادوئی چھتری کی مدد سے فضا میں اُڑان بھرتی ہیں ۔

آنجہانی برطانوی رائٹرP. L. Traversکے ناول سے ماخوذ اس فلم کوجان ڈیلیوکا اور روب مارشل نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں ایمیلی بلنٹ، لِن مرینڈا، بین ویشاہ،ایمیلی مورٹیمر، جیول ڈاؤسن اورجولی والٹر ج؛لوۂ گر ہوں گے۔

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ میوزیکل کامیڈی فلم رواں سال والٹ ڈزنی اسٹودیوز اور موشن پکچرز کے تحت25دسمبر کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔

تازہ ترین