• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے پرآئل ٹینکر اور مال بردار گاڑیوں کی ٹکر

کراچی کے نزدیک سپر ہائی وے پرآئل ٹینکر اور مال بردار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ذرائع این ایچ اے کے مطابق سپر ہائی وے پرآئل ٹینکر اور مال بردار گاڑیوں کے آپس میں ٹکرا نے سے حیدر آباد سے کراچی آنے والا روڈ ٹریفک کیلئے بند ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آگ بجھانے اور راستہ کلیئر کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

تازہ ترین