• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بیجنگ آج کل بدترین فضائی آلودگی کا شکاردکھائی دے رہا ہے جس کی وجہ گرد و غبار کی وجہ سے تشکیل پانے والی دھند ہے ۔





حال ہی میں منظر عام پر آنیوالی اس ویڈیو میں ہی دیکھ لیں جس میں اسموگ کی وجہ سے بیجنگ کی نامورعمارتوں کو دیکھنا محال ہو گیا ہے جبکہ ٹریفک کی روانی بھی اس صورتحال سے متاثر ہو ئی ہے ۔


ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ ایک جانب صاف فضائی کامنظر پیش کیا جا رہا ہے تو دوسری جانب اسموگ کی وجہ سے فضائی آلودگی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہےجبکہ عمارتیں اسموگ سے ڈھکی ہوئی دیکھی جا سکتی ہیں ۔

تازہ ترین