• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائن الیون کے بعد ٹریلین ڈالرز خرچ، 50 لاکھ افراد ہلاک

امریکانےنائن الیون کےبعدسےجنگوں پر6ٹریلین ڈالرزخرچ کئے،جس سے50لاکھ افرادہلاک ہوئے۔

امریکی یونیورسٹی براون کےواٹسن انسٹیٹیوٹ فارانٹرنیشنل،پبلک افیئرزکی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ نائن الیون کےبعدسےعراق،افغانستان،پاکستان میں تقریبا50لاکھ افرادمارےگئےجب کہ ان اعدادوشمار میں شام جنگ میں ہلاک ہونے والے 5لاکھ افراد شامل نہیں ہیں۔

رپورٹ کےمطابق امریکاکی جانب سےجنگی خرچےقومی سلامتی کیلئےباعث تشویش ہیں،جنگوں کےخاتمے کیلئےجامع حکمت عملی،دیگرقومی سلامتی ترجیحات امریکی عوام کیلئےبہترہوں گی۔

رپورٹ میں پنٹاگون، محکمہ خارجہ کےجنگ سےمتعلق خرچوں کاجائزہ لیاگیا۔

تازہ ترین