• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن: نیوزی لینڈ 153 رنز پر ڈھیر

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن 153 رنز پر پویلین بھیج دیا۔

ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں ولیم سن 63 رنز کے سوا کوئی بیٹسمین جم کر نہ کھیل سکا۔

مہمان ٹیم کیویز کے 4 بیٹسمین ڈبل فیگرز تک بھی نہ پہنچ سکے۔

میچ میں یاسر شاہ نے 3 حارث سہیل اور حسن علی نے 2،2 اور بلال آصف نے ایک وکٹ اپنے نام کی۔

تازہ ترین