آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ12؍رجب المرجب 1440ھ20؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہٹلر کی مثال دے کر ثابت کیا کہ وہ بھی ہٹلر ہیں۔

وزیراعظم کے حالیہ بیان پر سابق اپوزیشن لیڈر نے استفسار کیا کہ عمران خان یوٹرن لینے کے بیان سے کیا تاثر دینا چاہتے ہیں؟

انہوں نے وزیراعظم کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہٹلر ڈکٹیٹر تھا، عمران خان نے اس کی مثال دے کر کیا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ وہ بھی ہٹلر ہیں؟

خورشید شاہ نے یہ بھی کہا کہ عمران خان خود تو ہٹلر ہیں لیکن وہ یوٹرن لے کر نقصان سے بچنا چاہتے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں