• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتوں کی ننھے بچے کے ساتھ شرارتیں ، ویڈیو مقبول


ننھے بچوں کی شوخ و چنچل ادائیں سب کو اپنا دیوانہ بنا لیتی ہیں اب چاہے وہ بچے انسان کے ہوں یا جانو ر کے،ان 4ننھے ڈوگیو ں کو ہی دیکھ لیجئے جنہوں نے اپنے ننھے مالک کے ساتھ شرارتیں کرنے کیلئے اسے چاروں طرف سے گھیر لیا۔

ننھے میاں نے بھی ڈوگیوں کی شرارت کا برا نہ منایا اور اس سے لطف اندوز بھی ہوتے رہے۔

بچے اور ڈوگیوں کی دوستی پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین