• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والی برفباری نے جہاں انسانوں کو خوش کردیا ہے وہیں جانور بھی اس سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس شرارتی پانڈے کو ہی دیکھ لیں جو برف سے کھیلنے میں مصروف ہے۔

واشنگٹن کےsmithsonianنامی زولوجیکل پارک میں موجود Bei Bei نامی پانڈے نے سفید روئی کے گالے دیکھے تو جھوم اُٹھا۔

برف پر لوٹ پوٹ ہوتے کھیلتے کودتے شرارتی پانڈے کے دلچسپ انداز پردیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے اور مسکرا ئے بغیر رہ نہ سکے۔

تازہ ترین