• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چپ تعزیہ کے جلوس آج برآمد ہوں گے آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے سندھ پولیس کو جاری ہدایات میں کہا ہے صوبے بھر اور بالخصوص کراچی میں آٹھ ربیع الاول کے روزبرآمد ہونیوالے چپ تعزیہ کے جلوسوں کے روٹس اور مرکزی اجتماع گاہوں پر سیکیورٹی کے مجموعی اقدامات کویقینی بنایا جائے۔

تازہ ترین