• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین بلدیہ ملیر نے جلوس میلاد النبیؐ کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے کہا ہے کہ جشن ولادت مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں مذہبی و سماجی تنظیموں کی جانب سے محافل اور ریلیوں کے انعقاد کے ساتھ صوبائی اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے بھی انتظامات و اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے متعلقہ بلدیاتی افسران کے ہمراہ یونین کمیٹی غریب آباد کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور مذکورہ بالا علاقوں سے نکالے جانے والے مختلف جلوسوں کی گزرگاہوں اور مساجد کے اطراف کے ساتھ ساتھ محافل کے مقامات کا بھی جائزہ لیا۔

تازہ ترین