• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیپ سی فشنگ پالیسی معطل ماہی گیروں نے ہڑتال ختم کر دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈیپ سی فشنگ پالیسی کے خلاف ماہی گیروں کا احتجاج رنگ لے آیا،وفاقی حکومت نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی 2018کو2ماہ کے لیے معطل کردیا، مشاورت کے بعد نئی فشنگ پالیسی بنائی جائے گی ،ماہی گیروں کا جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان،غیر قانونی جیٹیز کے خلاف بھی ایکشن ہو گا،مارکیٹ کھولنے اور کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا، یہ بات جمعہ کووفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز کے مشیر محمود خان ،چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے پریس کانفرنس سے خطاب میں بتائی ۔
تازہ ترین