• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور سابق میچ ریفری انور خان کی اہلیہ امریکا کے شہر شکاگو میں انتقال کرگئیں۔ٹیسٹ کرکٹر کی اہلیہ کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لئے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کراچی پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں اقبال قاسم ، ارشد حسین ،عظمت اللہ خان ،انورفاروقی ،ابوذر امراؤ ، سعید آزاد، علیم خان موسی ، ساجد علی ،سلیم انور ، خالد پراچہ ، عارف بھوپالی ، اور دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین