• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایم ڈی اے انور چوہدری نے چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد انور چوہدری نے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایم ڈی اے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا انہوں نے مختلف افسران سے شعبوں کے حوالے سے بریفنگ لی ، انہوں نے مصروف دن گزارااور دفتری امور سر انجام دیئے ۔
تازہ ترین