• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق 27نومبر سے جنوبی پنجاب کا دورہ کر ینگے

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق 27نومبرسے جنوبی پنجاب کا 3روزہ دورہ کر یں گے،وہ 27نومبر کو بہاولنگر، وہاڑی،28نومبر کو مظفر گڑھ، لیہ اور29نومبر کو خانیوال اور ملتان کا دورہ کریں گے، اس دوران نامو س رسالتؐ کانفرنسز ، اجتماع اور ورکرز کنونشنز سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین