• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبطین رضا لودھی کی بھابی، احسن رضا،قاسم رضا کی والدہ انتقال کر گئیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)محسن رضا لودھی (مرحوم) کی اہلیہ سماجی رہنما سبطین رضا لودھی کی بھابی اور ایم ای ایس کے احسن رضا لودھی اور قاسم رضا لودھی کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج صبح 8 بجے عام خاص باغ دولت گیٹ ملتان میں ہوگی۔
تازہ ترین