• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوڈی اے کی زمین پر ناجائز قبضہ کی تحقیقات کرائی جائے،حاجی عبدالعزیز

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایمپلائز یونین کے صدر حاجی عبدالعزیز جنرل سیکرٹری حاجی سیف اللہ جان محمدحاتم لہڑی اور دیگر یونین عہدیداروں نے کیوڈی اے انتظامیہ کے مبینہ مزدور دشمن اقدامات اور قبضہ مافیا کیساتھ ملکر محکمہ کے کروڑوں روپے کے اثاثوں کی بندر بانٹ کی مذمت کی ہے اور کہاکہ کیوڈی اے کی زمین پر ناجائز تعمیر کو مسمار نہیں کیاجارہاانہوں نے وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کیوڈی اے کے قیمتی اثاثوں پر قبضہ کےخلاف انکوائری کرائیں تاکہ ادارے کی قیمتی زمینوں کا تحفظ کیاجائے۔
تازہ ترین