• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، ایف سی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کوئٹہ(پ ر)فرنٹیئرکوربلوچستان غزہ بند اسکاؤٹس کے زیر اہتمام کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی استنگی اور ہنہ اوڑک میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ایف سی کے ڈاکٹروں،لیڈی ڈاکٹراور پیر امیڈیکل اسٹاف نے 856سے زائدمریضو ں کا مفت معائنہ کیا جبکہ کیمپ میں ضرورت مند اور نادار افراد میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔
تازہ ترین