• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز سید قادر آغا ایڈووکیٹ، فقیر خوشحال کاسی ، رحمت صابر ، ندا سنگر، پروفیسر عصمت کاکڑ ، ، باز محمد صاحب ،اللہ نور خان نے بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک ولی خان کاکڑ کی اہلیہ ، پی ٹی آئی کے رہنماء اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ اور کچلاغ میں حبیب اللہ سنزر خیل ، نصراللہ سنزر خیل کے والد جمعہ خان سنزر خیل کے بھائی حاجی جلات خان کے انتقال پر ان کے گھر جا کر مرحومین کے خاندانوں اور لواحقین سے تعزیت کی اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین