• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبیﷺ: پاکستان ہائی کمیشن لندن و ذیلی مشنز میں تعطیل

لندن ( نیوز ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن لندن اور اس کے برمنگھم ، بریڈ فورڈ ، گلاسگو اور مانچسٹر میں ذیلیمشنز منگل 20 نومبر 2018 کو عید میلاد النبی ﷺ ( 12 ربی الاول) کی تعطیل کے سلسلے میں بند رہیں گے۔ یہ امر پیش نظر رہے کہ تعطیل والے روز عام ویزا اور دیگر قونصلر سہولیات دستیاب نہیں ہوں گی۔ درخواست گزار اپنی آمد کا شیڈول اس اعلامیہ کے تحت مرتب کریں۔
تازہ ترین