• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی جو بات درست سمجھتے ہیں کہہ دیتے ہیں، شیخ سربلند

لندن (جنگ نیوز) سماجی شخصیت شیخ سربلند نے پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کے کشمیر کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر واویلے کو وقت کا ضیاع قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اس بیان کو بھارت میں میڈیا نے زیادہ اچھالا ہےانہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی نے کرکٹ کے میدان میں پاکستان کیلئے جو خدمات سرانجام دیں اس کی پوری قوم معترف ہے۔ شیخ سربلند نے کہا کہ کشمیرمیں قتل عام بند ہونا چاہئے اور وہ دن اب دور نہیں جب بھارت کی فوج کو کشمیر سے رسوا ہوکر نکلنا ہوگا۔
تازہ ترین