• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول دینے پر پابندی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی شہر میں ہیلمٹ کی پابندی پر عمل درآمد کرانے کیلئےانتظامیہ نے کمر کس لی ہے، اس ضمن میں بغیر ہیلمٹ چلانے والے موٹر سائیکل سوار وں کو دفعہ 144کے تحت پٹرول دینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
تازہ ترین