• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (نیوز ڈیسک) ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز اسلامیہ کالج پشاور کے پی ایچ ڈی سکالر اسسٹنٹ پروفیسر کوثر حیات نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ۔ ان کے سپروائزر ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد جان کاکا خیل اور کو سپروائزر ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر ندیم تھے۔ بیرونی شخصیت کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر جواد حسین نے ادا کئے۔
تازہ ترین