• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)کراچی ڈویژن میں مسافر ٹرین کے پٹری سے اترنے کے واقعہ کے بعد لاہور سے کراچی اور کراچی سے لاہور آنے والی ٹرینوں سمیت مختلف روٹس پر چلنے ٹرینوں کا شیڈول برے طریقے سے متاثر ہونے سے متعدد ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں ۔ لاہور سے کراچی، ملتان، فیصل آباد آنے اور جانے والی ٹرینوں کے شیڈول متاثرہیں۔
تازہ ترین