• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پانی کا شدیدبحران ، سندھ اسمبلی میں بازگشت، توجہ دلائو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گھوٹکی میں پنجاب کاچھوٹوگینگ کارروائیاں کرتا تھا اب صورتحال میں بہتری آئی ہے ۔ یہ بات انہوں نے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں کہی ۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں تحر یک انصاف کے رکن شہریار شر نے گھوٹکی میں بدامنی پر ایوان کی توجہ دلائی تھی ،پی ٹی آئی رکن ملک شہزاداعوان نے بلدیہ ٹاؤن میں پانی کے شدید بحران کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ وسیم قریشی نے توجہ دلاونوٹس پر کہا کہ نارتھ کراچی کا پانی روک کر دیگرعلاقوں کو پانی دیاجارہاہے۔
تازہ ترین