• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کے نرخ میں 142 فیصد اضافے کیخلاف حکم امتناعی جا ری

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاورہائی کورٹ نے اوگرا کی جانب سے قدرتی گیس کے بلوں میں 142 فیصد اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری کر کے سوئی ناردرن گیس کو اضافی بلوں کی وصولی سے روک دیا اوروفاقی حکومت ‘ اوگرا اورسوئی ناردرن گیس سے جواب مانگ لیاہے ۔ جسٹس روح الامین چمکنی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے یہ عبوری احکامات شمائل احمدبٹ ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائرلکی سیمنٹ فیکٹری کی جانب سے دائررٹ پرجاری کئے اس موقع پر عدالت کو بتایاگیاکہ اوگرا نے گیس بلوں میں 142فیصد اضافہ کیاہے ۔

تازہ ترین