• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: قائدآباد میں دھماکے کی جگہ سے ایک اور بم برآمد


قائد آباد فلائی اوور کے نیچے سے ملنے والا مشکوک پارسل بم نکلا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا ۔

تقریباً 2 کلو گرام بم وزنی ٹفن کے اندر رکھا گیا تھا ۔

بارودی مواد ٹائم ڈیوائس سے منسلک تھا،بم قائد آباد تھانے کے عقبی گراؤنڈ میں ناکارہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات قائدآباد کے فلائی اوور کے نیچے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے تھے۔

تازہ ترین