• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوفانی لہروں پر سرفنگ کر نے کا خطرناک مظاہرہ


پرتگال کے ٹاؤنNazareکی ساحلی پٹی سے اُٹھتی اونچی لہروں پرآسٹریلیا، جرمنی، برازیل اور فرانس سمیت دنیا بھر سے ماہرسرفراپنی ہمت کا مظاہرہ پیش کرنے پرتگال پہنچے ہیں اور 80سے 100فٹ تک کی طوفانی لہروں پرسرفنگ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ۔

دنیا کے مشکل ترین ایونٹس میں سے ایک ورلڈ سرفنگ لیگ کا "بِگ ویو "میں مرد و خواتین سب سے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ پیش کر رہے ہیں اور 20میٹراونچی لہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے جیت کے لئے اپنی جان تک خطرے میں ڈال کر مقابلوں میں شریک ہیں جن میں جنوبی افریقہ کے کھلاڑی نے میدان مار لیا۔

تازہ ترین