• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں ایک سڑک کے کنارے نصب بم ملا ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق دشت کے علاقے اسپلنجی میں بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا جسے بم ڈسوپوزل اسکواد کی ٹیم کی مدد سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

لیویز ذرائع کا یہ بھی کہناہ ہے کہ سڑک کنارےنصب کیا گیا یہ بم ریموٹ کنٹرولڈ تھا۔

بم کے بر وقت پکڑے جانے پر قیمتی جانی نقصان ہونے سے رہ گیا اور دہشت گردی و تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔

تازہ ترین