• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر:فارس مغل

صفحات: 176، قیمت: 350روپے

ناشر:فکشن ہائوس، بُک اسٹریٹ68، مزنگ روڈ، لاہور

’’غزل زدہ‘‘ ادبی ماحول میں نظمیں کہنا اور انہیں کتابی شکل میں شایع کرنا بڑے حوصلے کی بات ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب پابند، آزاد اور نثری نظموں کا مجموعہ ہے۔ ان نظموں میں معاشرتی زندگی رواں دواں نظر آتی ہے۔ ایک اچھی نظم وہی ہے، جو خود کو پڑھوا لے اور فارس مغل کی نظموں میں یہ وصف موجود ہے۔ موضوع اور مواد کے اعتبار سے بھی یہ نظمیں ایک حسین گل دستہ ہیں۔ خُوب صُورت سروق کے ساتھ طباعت و اشاعت بھی مناسب ہے۔

تازہ ترین