دوسری جنگ عظیم کا بم لندن کے پارک سے برآمد ہونے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
پارک میں جنگ عظیم کابم ملنے کے بعد برطانوی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں اور پولیس نے ارد گرد کا علاقہ سیل کر دیا۔
ہائیڈ پارک سے ملنے والے قدیم بم کا جب جائزہ لیا گیا تو اسے خظرے سے خالی قرار دے دیا گیاجسے پولیس نے اسے پارک سے ہٹا دیا۔
پولیس کی جانب سے کلیئر قرار دینے کے بعد عوام نے سکون کا سانس لیا۔