• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں فائرنگ، سابق ڈی آئی جی جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی نعیم کاکڑ  جاں بحق ہوگئے۔

ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے کہ سابق پولیس افسر نعیم کاکڑ کو تشویش ناک حالت میں سی ایم ایچ منتقل کیاگیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

تازہ ترین