• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ سندھ کا شہر میں ٹریفک جام کا نوٹس

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بیان میں ٹریفک پولیس کے سینئر افسران اور اہلکاروں کو ٹریفک مینجمنٹ کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ شہر میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے انتظامات کیے جائیں۔

تازہ ترین