• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت میں مسلسل بارشوں کے باعث ایئر پورٹ بند

کویت میں مسلسل بارشوں کے باعث ایئر پورٹ بند کردیا گيا ، ایئرپور ٹ بند ہو نے سے کویت سے پا کستا ن آ نے والی3پرو ازیں منسو خ کرنا پڑیں، پروازیں منسو خ ہو نےسےٹرانزٹ کے ذریعے پاکستان آنے والے مسا فر بھی محصور ہوگئے۔

ذرا ئع کے مطابق پاکستانی سفارتخا نےکاعملہ ائیرلائن عملےسےمسلسل را بطے میں ہے، کویت ایئرپورٹ پر محصور پاکستانیوں کی واپسی پیر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین