• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلاڑی کاونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا مظاہرہ


ایڈونچر کے شوقین افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں اور کرتب دکھانے کیلئے اپنی جان کی بازی لگانے سے بھی نہیں گھبراتے، ویڈیو میں نظر آنے والے اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو نہ صرف ونگ سوٹ جمپنگ کا مظاہرہ کر رہا ہے بلکہ کرتب بازی کا شوق بھی پورا کر رہا ہے۔

Sven Ugauنامی جانباز نے اپنے ایڈونچر کیلئے سوئٹزرلینڈ کے علاقے Walenstadt کا انتخاب کیا اور ہزاروں فٹ آسمان کی بلندی سے ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے نصب کئے گئے ایک نہ دو بلکہ تین اہداف کو کمال مہارت سے ہٹ کرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

ایسی جمپنگ کرتے ہوئے یہ کھلاڑی نہ صرف ایسا کارنامہ انجام دینا والا پہلا کھلاڑی بن گیا بلکہ اپنے اس اسٹنٹ سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کرکے خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین