• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر پارک اور قصر مسیب سے چپ تعزیہ کے جلوس نکالے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نشتر پارک سے ہفتہ چپ تعزیہ کا جلوس نکالا گیا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ، علاوہ ازیں چپ تعزیہ کا دوسرا بڑا جلوس دوپہر کو قصر مسیب رضویہ سوسائٹی سے برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں لسبیلہ چوک، تین ہٹی سے ہوتا ہوا مارٹن روڈ امام بارگاہ پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا، اس موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے۔

تازہ ترین