• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح ملزمان اساتذہ سے نقدی ،زیورات اور دیگر سامان لوٹ کر لے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر سٹی تھانے کی حدود چٹائی گراؤنڈ کے قریب واقع سرکاری گرلز اسکول میں ہفتے کی صبح 2مسلح ملزمان نے دھاوا بولتے ہو ئے اندر موجود اساتذہ کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر زیورات، نقدی ،موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا ، متاثرہ ٹیچرز کی جانب سے تھانے میں درخواست جمع کروادی گئی ہے ۔
تازہ ترین