• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا کی جانب سے کراچی میں میگاسینٹرز کا قیام قابل ستائش ہے،نعیم الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ نادرا کی جانب سے کراچی میں میگاسینٹرز کا قیام قابل ستائش ہے لیکن ڈھائی کروڑ آبادی کے شہر کے لیے مزید میگا سینٹرز قائم کیے جائیں، شناختی کارڈ کے حصول میں عوام کو جن دیگر مشکلات و پریشانیوں اور رکاوٹوں کا سامنا ہے وہ دور کی جائیں۔
تازہ ترین