• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ پاکستان بلاتفریق بلا رنگ و نسل عوام کی خدمت کرتی رہے گی،امین الحق

کر اچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ وقو مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی اور قومی اسمبلی کے رکن سید امین الحق نے بلدیہ عالیہ وسطی کے زیر اہتمام یوسی29میں غفران پارک جبکہ یوسی 03خواجہ اجمیر نگر نارتھ کراچی میں امام ابو حنیفہ روڈ کا افتتاح کیا ، سید امین الحق نے کہا کہ متحدہ پاکستان بلاتفریق بلا رنگ و نسل عوام کی خدمت کرتی رہے گی، ڈسٹرکٹ چیئر مینز کی جانب سے تمام ڈسٹرکٹس میں صفائی کا کام جاری ہے۔
تازہ ترین