• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائدآباد ،بم دھماکے میں جاں بحق شخص کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائدآباد بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے علی حسن کی نماز جنازہ خلد آباد میں ادا کر دی گئی،متوفی 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا ،جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں،ڈپٹی کمشنر ملیر ،اور ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے علاوہ علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جنازہ گھر سے اٹھا تو ہر سو کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار تھی ۔
تازہ ترین