• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور،ن لیگ کا پی ٹی آئی حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے این این) مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق ن لیگ اس بارے میں وائٹ پیرز جاری کرئے گی ، پارٹی کی اعلی قیادت کی طرف پیپر کی تیاری کے لیے لیگی عہداروں کو ٹاسک سونپ دیے گئے ہیں۔27 نومبر منگل کو مرکزی اور صوبائی سطح پر پارٹی کی اعلی قیادت پریس کانفرنس کے زریعے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کو اعداد و شمار کے ساتھ عوام کے سامنے رکھے گی۔
تازہ ترین