• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبی ؐ کی مناسبت سے 21نومبرکو ملک بھر میں عام تعطیل ،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے 21نومبربروز بدھ کو عید میلاد النبی ؐ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے۔تمام سرکاری و نجی ادارے اورکاروباری مراکز بند رہیں گے تاہم وفاقی اور صوبائی سطح پر جشن عید میلاد النبی ﷺکے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ 

تازہ ترین