• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھابیجی پمپنگ پر بجلی کا شٹ ڈائون کراچی کو پانی کی فراہمی معطل

گھارو (نامہ نگار) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کےالیکٹرک کی جانب سے کےتھری پمپنگ پر مرمتی کام کیلئے شٹ ڈاؤن کیا گیا جس کے باعث کےتھری کے چار پمپ بند ہونے سے کراچی شہر کو پانی کی سپلائی معطل ہوگئی ۔واٹربورڈ انتظامیہ کی جانب سے پمپنگ اسٹیشن پر لیک ہونے والی والی تین مرکزی لائنوں نمبر5، 9اور 10کی مرمت کاکام بھی جاری ہے۔
تازہ ترین