• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عارف چوہدری عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری کوآرڈنیشن مقرر

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے محمد عارف چوہدری کی بطور مرکزی سیکر ٹری کوآرڈنیشن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے جاری کیا۔
تازہ ترین