• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام میلاد النبی ؐ کے حوالے سے خواتین کے لیے میلاد المصطفےؐ کی تقریب کا خصوصی اہتمام جی او آر ون فنکشن ایریا میں کیا جارہا ہے جس میں خواتین نے آقائے دو جہاں حضرت محمد ؐکی ولادت کے سلسلہ میں خطابات کیے اور نبی مکرم ؐ پر درود و سلام پڑھا۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید سمیت مختلف مکاتب فکر اور طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے اس میں شرکت کی ۔
تازہ ترین