• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کرائم رپورٹر) حادثات کے ورلڈ ڈے کے حوالے سے حادثات کی روک تھا م کے لئے بچائومہم کے لئے ٹریفک آگاہی واک کا اہتمام کیا۔ ۔ٹریفک آگاہی واک کے شرکاء نے ٹریفک حادثات سے بچائو کے حوالہ سے پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔آگاہی کیمپ میں شہریوں کو حادثات سے بچائو کی اختیاطی تدابیربارے ایجوکیٹ کیا گیا۔کم عمر ڈرائیورز اوردوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال حادثات کا باعث بنتا ہے۔ ملک بھر میں حادثات سے بچائو کے لئے جاری مہم میں شہریوں کو بھرپورآگاہی اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کیلئے ہر سطح پر ایجوکیٹ کیا جارہا ہے۔
تازہ ترین